پی ایس ایل 9: تیز ترین باولر نسیم شاہ اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ابرار احمد اور محمد وسیم جونیئر ڈیل کے تحت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں چلے گئے

Share

تیز گیند باز نسیم شاہ نے ہفتے کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں ٹورنامنٹ کے سیزن 9 کے لیے شمولیت اختیار کی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہنے والے نسیم شاہ کرکٹ برادری میں موضوع بحث بنے ہوئے تھے اور پی ایس ایل کی ہر فرنچائز اس 20 سالہ نوجوان پیسر کو اپنے سکواڈ میں شامل کرنے کی پوری کوشش کر رہی تھی جب یہ خبر سامنے آئی کہ انہوں نے کوئٹہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دریں اثناء ابرار احمد اور محمد وسیم جونیئر جنہوں نے یونائیٹڈ کی نمائندگی کی وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں چلے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar