توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتاری کے 6 گھنٹے بعد میڈیکل مکمل کرنے کے بعد الگ سیل میں منتقل کردیا گیا۔قبل ازیں اڈایلہ جیل سے خبر آئی تھی کہ احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں …
Read More »Pakistan
بیلٹ پیپر کے سائز کو کم کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپر کے سائز کو کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کرانا پڑ رہی ان کو آخر …
Read More »پائن ایپل کا ڈبہ اور سونے کی کلاشنکوف تک ، سیاستدان سب کچھ لے گئے
عدالتی احکامات کے بعد وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق10 ہزار سے 4لاکھ روپے تک کے تحائف 15 فیصد رقم کی ادائیگی کے ساتھ رکھنے کی اجازت تھی، جبکہ 4لاکھ …
Read More »عمران خان وزیراعظم سے سزایافتہ مجرم تک، ایک نظر میں
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گزشتہ روز سائفر کیس میں 10سال بامشقت سزا سنائی گئی اور آج انہیں اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت اور کسی بھی عوامی عہدے کے لیے 10 سال نااہلی کی سزا …
Read More »بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا
توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو گرفتار لیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی اور عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید، 10 سال نااہلی اور 787 ملین روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں …
Read More »یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوات کے نرخوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں کے پندرہ روزہ جائزے کے تحت پیٹرول کے نرخ میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جائے۔ اِتنا ہی اضافہ ڈیزل کے نرخ میں بھی ہوسکتا ہے۔پیٹرولیم …
Read More »دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم پورٹل کا افتتاح
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم پورٹل کا افتتاح کر دیا۔محکمۂ داخلہ پنجاب اور نادرا کے درمیان’دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم‘ کا معاہدہ ہوا ہے۔اس معاہدے کے بعد پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس کی تجدید اور ترمیم کرائی جا سکے گی، اسلحہ …
Read More »توشہ خانہ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی
توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزاسنا دی گئی۔عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 سال کے لیے نااہل بھی قرار دے دیا۔عدالت کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر …
Read More »سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق
سبی کے علاقے جناح روڈ پر سیاسی جماعت کی ریلی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے سبی میں جناح روڈ پر جی پی او چوک کے قریب سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران دھماکا ہو گیا، جس کے نتیجے …
Read More »سانحہ مئی ،پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 26افراد کی جائیداد ضبط کرنےکا حکم
انسداددہشت گردی عدالت لاہورنے 9مئی کے واقعات میں اشتہاری ملزمان کی جانب سے گرفتارنہ ہونے پرفیصلہ سنایالاہورمیں انسداددہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید کی جانب سے فیصلہ سنایاگیا۔عدالت نے 9میں واقعات میں ملوث 26 اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر فیصلہ سنایا۔پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کی جائیداد …
Read More »