بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

Share

توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو گرفتار لیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی اور عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید، 10 سال نااہلی اور 787 ملین روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں دوران سماعت اور فیصلہ سنائے جانے کے دوران عدالت میں موجود نہیں تھیں۔کچھ دیر بعد بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچیں تو انہیں ویمن پولیس نے گرفتار کرکے سیل میں بند کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar