دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم پورٹل کا افتتاح

Share

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم پورٹل کا افتتاح کر دیا۔محکمۂ داخلہ پنجاب اور نادرا کے درمیان’دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم‘ کا معاہدہ ہوا ہے۔اس معاہدے کے بعد پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس کی تجدید اور ترمیم کرائی جا سکے گی، اسلحہ لائسنس درخواست دہندہ کے گھر ارسال کیا جائے گا۔اس حوالے سے محسن نقوی نے کہا کہ سسٹم کے نفاذ سے اسلحہ لائسنس کے اجراء میں کرپشن کا خاتمہ ہو گا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …