نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور پنڈی …
Read More »Pakistan
شمالی وزیرستان میں انسدادِ پولیو مہم شروع
شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو …
Read More »بہاولپور میں پی ٹی آئی کے 140 کارکنان کیخلاف مقدمات درج
بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔پولیس کے مطابق مقدمات تھانہ سول لائنز اور تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ایف آئی آرز 16 ایم پی او و دیگر دفعات کے …
Read More »کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، لاشوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال …
Read More »وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا
وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی ہفتہ 2 مارچ دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل ہی سہ …
Read More »الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں میں یوسف رضا گیلانی، مولانا عبد الغفور حیدری، نثار کھوڑو، جام …
Read More »ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 …
Read More »الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے۔الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ …
Read More »توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد و دیگر کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور دیگر نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کاغذات نامزدگی دن 12 بجے سے پہلے جمع کروائیں گے، اسپیکر اور ڈپٹی …
Read More »