پنجاب بھر میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے لیکن صوبے کے 48 ہزار اسکولوں میں رواں تعلیمی سال میں مفت کتابیں نہیں مل سکیں۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کرکے اسکولز میں تقسیم کرتا ہے۔اسکولوں کے نتائج آنے سے پہلے مفت کتابیں اسکولز کے …
Read More »Pakistan
آج یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام نہایت عقیدت و احترم کے ساتھ منایا جارہا ہے
لاہور سمیت پاکستان بھر میں آج یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام نہایت عقیدت و احترم کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ گزشتہ شب اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، راولپنڈی، کوئٹہ اور پاکستان کے کئی شہروں اور علاقوں میں شب شہادت پر مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا، آج پاکستان کے …
Read More »شوال کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟
محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کردیے۔محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند …
Read More »بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 چینی باشندوں کیلئے نورخان ایئربیس پر تقریب
بشام خودکش حملے میں ہلاک پانچ چینی باشندوں کے لیے نورخان ایئربیس پر تقریب کا انعقاد کیا گیا اور مرحومین کے اعزاز میں تیس سیکنڈ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، آرمی چیف اور چیف آف ایئر اسٹاف نے تقریب میں شرکت …
Read More »ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ملک کے 10 لاکھ دکانداروں کی رجسٹریشن آج سے آغاز
کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے 10 لاکھ ہول سیلرز، ڈیلرز اور ری ٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن آج سے ہوگی۔دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانےکیلئے تاجر دوست اسکیم کے تحت آج سے شروع کی گئی رجسٹریشن 30 اپریل تک جاری رہے گی …
Read More »دوسری شادی پر جھگڑا: شوہر نے پہلی بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر ڈالا
قصور کی تحصیل چونیاں میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگاکر قتل کر دیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بیوی کے قتل کا واقعہ چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں پیش آیا، ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی جس کی وجہ سے پہلی بیوی سے اکثر …
Read More »خیبر پختونخوا : تمام سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے علیحدہ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کے لیے علیحدہ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گورنرخیبرپختونخوا غلام علی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی جس میں خواجہ سراؤں کو درپیش مسائل پربات چیت کی گئی۔ملاقات میں گورنر خیبر پختونخوا …
Read More »حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر …
Read More »ججوں کے خط پر 300 سے زائد وکلا کا سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس کا مطالبہ
ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر مبنی خط کے حوالے سے سپریم کورٹ سے آئین کی شق 184 تین کے تحت از خود نوٹس لینے کا …
Read More »جعلی ای میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنے کی کوششوں کا انکشاف
جعلی ای میلزکے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات چرانے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوادیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ’جے ایس کوآرڈ‘ کی طرف سے فیک ای میل زیرگردش ہیں اور فیک ای میلزکے ساتھ خطرناک پے …
Read More »