پاکستان سپر لیگ 8 فائنل کیجانب رواں دواں، ملتان سلطانز کےکپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ملتان سلطان کے رضوان کے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل ہوگئے ہیں، ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 ویں اننگز میں …
Read More »Pakistan
عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد عامرفاروق نے فیصلے میں حکم دیا کہ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی انڈرٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں جمع کرائیں۔عدالت نے کہا کہ عمران خان اپنی …
Read More »زمان پارک میں گلگت بلتستان پولیس کمانڈوز کی تعیناتی کرنے پر آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں گلگت بلتستان کے پولیس، کمانڈوز کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا، آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید نے پولیس ، کمانڈوز ہٹانے سے معذرت کی تھی، محمد سعید …
Read More »عمران خان کی گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد، زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کے آپریشن ۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈوکیٹ جنرل …
Read More »زمان پارک پولیس آپریشنز ، ڈی آئی جی سمیت 54 پولیس اہلکار زخمی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس اور رینجرز پر پتھراؤ …
Read More »لاہور میں کشیدہ حالات کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جاری تصادم کی وجہ سے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت …
Read More »کراچی گرین لائن بس سروس منصوبہ، قومی خزانے کو ساڑھے 4ارب سے زائد نقصان
گرین لائن بس سروس کا منصوبہ بروقت وقت مکمل نہ ہونے سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان سامنے آنے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے گرین لائن بس کراچی کی تعمیرات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر انکوائری کرکے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کی …
Read More »دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف …
Read More »فرح گوگی کو اشتہاری کر دیا گیا، انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو ایف آئی اے کی عدالت سنٹرل کورٹ نے اشتہاری قرار دے دیا۔عدالتی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کو 30 دن میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ فرح گوگی اپنے خلاف …
Read More »خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی گئی
خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دے دی گئی۔خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے، پنجاب میں عام انتخابات کے لیے پہلے ہی 30 اپریل کی تاریخ دی جا چکی ہے۔
Read More »