خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی گئی

Share

خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دے دی گئی۔خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے، پنجاب میں عام انتخابات کے لیے پہلے ہی 30 اپریل کی تاریخ دی جا چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar