زمان پارک میں گلگت بلتستان پولیس کمانڈوز کی تعیناتی کرنے پر آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Share

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں گلگت بلتستان کے پولیس، کمانڈوز کی تعیناتی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا، آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید نے پولیس ، کمانڈوز ہٹانے سے معذرت کی تھی، محمد سعید کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔گریڈ 20 کے علی خٹک کو آئی جی گلگست بلتستان تعینات کر دیا، وفاقی حکومت کا نئے آئی جی علی خٹک کو فوری طورپر زمان پارک لاہور سے پولیس واپس بلانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

Check Also

طالبہ کو دوستوں نے نشہ آور چیز کھلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک 19 سالہ طالبہ کو اس کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *