ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان بتدریج تیزی سے بڑھتے ہوئے رابطوں اور روس کے تعلقات میں بہتری کے بعد وزیر توانائی کی قیادت میں روس کے ایک وفد نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اب ایک اور اعلی سطحی وفد منگل کو پاکستان کے دورے پر …
Read More »Pakistan
کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، عدالتیں، سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز میں کام ٹھپ
کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سرکاری اور نجی اداروں میں کام متاثر ہو گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں صرف کمرہ عدالت میں بجلی فراہم کی جارہی ہے، بجلی نہ ہونے سے نئی درخواست دائر کرنے اور تصدیق کا عمل رک گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ویری فیکشن برانچ کے کمپیوٹر بند ہونے …
Read More »نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب میں سرکاری حکام اور نگران وزیر …
Read More »نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری، الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کی حلف برداری کے لیےگورنر پنجاب کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا فیصلہ کردیا ہے، محسن نقوی کی نگران وزیر …
Read More »الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا
ہے۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلی پنجاب تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق محسن رضا نقوی کی تقرری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کیجانب سےمحسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن …
Read More »رجب کاچاند نظر نہیں آیا، یکم منگل کو ہوگی
وزارت مذہبی امورنے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب منگل کو ہوگی۔زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کوہسار بلڈنگ پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس …
Read More »پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون؟ الیکشن کمیشن آج اعلان کرےگا
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے بنائی گئی دو طرفہ پارلیمانی کمیٹی مقررہ وقت میں اتفاق رائے پر پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد الیکشن کمیشن آج شام 6 بجے ہونے والے اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرے گا۔ سربراہ الیکشن …
Read More »شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کی، عمران خان کا اعتراف
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کرلیا ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف دس ارب روپے کے ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی ۔ عمران خان سے ویڈیو …
Read More »نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے اپنا منصب سنبھال لیا
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے اپنا منصب سنبھال لیا، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے کہا کہ صوبے میں صاف اور شفاف انتخابات اولین ترجیح ہے، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، صوبائی حکومت …
Read More »نجی سکول کی طالبہ پر تشدد ، 3 طالبات کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی سکول کی طالبہ پر تشدد کے واقعہ میں 3 طالبات کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی ۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی سکول کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت …
Read More »