نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری، الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا

Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کی حلف برداری کے لیےگورنر پنجاب کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا فیصلہ کردیا ہے، محسن نقوی کی نگران وزیر اعلیٰ تقرری کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔خیال رہے کہ محسن نقوی کا نام اپوزیشن کی جانب سے دیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar