Pakistan

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی عدالت میں چیلنج

نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے ایک درخواست دائر کی گئی، جس میں الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا …

Read More »

آن لائن فراڈ سےشہری کو ساڑھے 12 لاکھ سے محروم کردیاگیا

کراچی میں جعلساز نے نجی بینک کا نمائندہ بن کر صارف سے تفصیلات لیں اور ساڑھے 12 لاکھ روپے نکلوا لیے۔بینک صارف نے بتایا کہ بینک کے یو اے این نمبر سے فون آیا، کنٹری کوڈ پاکستان کا نہیں تھا، میں بینک کے یو اے این نمبر سے ہی دھوکا …

Read More »

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

شوکت تترین کے خلاف درج ایف آئی آر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سابق وزیرِ خزانہ اور تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شوکت ترین کے خلاف مقدمے کے مدعی کا نام ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔ …

Read More »

سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنےوالوں کےخلاف تحقیقات کاحکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ اسپیشل جے آئی ٹی کے سربراہ کی سرزنش کی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے استفسار …

Read More »

کرکٹ لورز کا انتظارختم، پی ایس ایل 8 کا آج سے آغاز

کرکٹ لورز کا انتظار ختم ہوااور پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا، میچ سے پہلے ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی منعقد ہو گی۔پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے …

Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں الیکشن کی تاریخ اور آئینی مدت کے اندر الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے …

Read More »

عظیم کمپئیر ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

، صداکار،عظیم کمپئیر، ہدایت کاراوراداکار ضیا محی الدین 91 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ضیا محی الدین بیس جون 1931ء کوفیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے، ان کا ضیامحی الدین شو کئی برس تک پی ٹی وی پرچلا جس میں معین اختر سمیت کئی نوجوانوں کوموقع ملا، انہیں لازوال فنی …

Read More »

لاہور ائیرپورٹ کےاطراف جی پی ایس سگنل غائب ہونے کے بعد پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری

لاہور ائیر پورٹ کے اطراف طیاروں کے جی پی ایس کے سگنل اچانک غائب ہونے کے واقعے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے لیے نوٹم جاری کر دیا۔سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

وفاقی کابینہ نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے، سبسڈی ختم کرنےکا پلان منظور کرلیا

ئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے توانائی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی، جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو گی، مارچ 2023ء سے برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر سبسڈی …

Read More »

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، ہم دن رات …

Read More »
Skip to toolbar