
الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں الیکشن کی تاریخ اور آئینی مدت کے اندر الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلےکی روشنی میں آئندہ کے لائحہ عمل پرغورکیاجائےگا