آن لائن فراڈ سےشہری کو ساڑھے 12 لاکھ سے محروم کردیاگیا

Share

کراچی میں جعلساز نے نجی بینک کا نمائندہ بن کر صارف سے تفصیلات لیں اور ساڑھے 12 لاکھ روپے نکلوا لیے۔بینک صارف نے بتایا کہ بینک کے یو اے این نمبر سے فون آیا، کنٹری کوڈ پاکستان کا نہیں تھا، میں بینک کے یو اے این نمبر سے ہی دھوکا کھا گیا۔متاثرہ صارف کا کہنا تھاکہ جعلسازوں نے سسٹم اپڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ اپڈیٹ کے نام پر تفصیلات لیں اور اکاؤنٹ سے ساڑھے 12 لاکھ روپے نکال لیے۔متاثرہ بینک صارف کے مطابق متعلقہ بینک اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں شکایت درج کرادی ہے۔

Check Also

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا

Share وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *