حلف نامے اور وکالت نامے پر عمران خان کے دو مختلف دستخطوں پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے نوٹس لے لیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت میں جسٹس طارق سلیم نے عمران خان کے وکیل اظہر صدیق سے مکالمہ کیا کہ …
Read More »Pakistan
اتحادی حکومت کے مؤثر مہنگائی بم
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی کے مصداق حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط وصولی کے لیے یکے بعد دیگرے مہنگائی بم برسا دیئے مگر آئی ایم ایف کے مطالبات ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے حکومت نے آئی …
Read More »گیس کی قیمت میں 112 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا
اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گھریلو صارفین کو پروٹیکٹیڈ اور نان پرو ٹیکٹڈ کیٹیگریز میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہاعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پروٹیکٹڈ کیٹیگریز کے 4 سلیبسز بنا دیے گئے ہیں، …
Read More »حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا
و پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 280 روپے …
Read More »سپریم کورٹ نےتمام ہائیکورٹس کو جاری تحقیقات،مقدمات کالعدم قرار دینے سے روک دیا
سپریم کورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کو تحقیقات یا ایف آئی آر کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں، ہائی کورٹس ضابطہ فوجداری کی دفعہ 561 اے کا اختیار استعمال نہیں کر سکتیں، ملزمان نے ٹرائل کورٹ میں بریت کی درخواست دی ہو تو ہی 561 کا اختیار استعمال ہوسکتا ہےعدالت عظمیٰ …
Read More »پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز 5 وکٹوں کے نقصان پر197 رنز بناسکی۔پشاور زلمی کی جانب سے ساتویں اوور کی پہلی بال پر سلمان ارشاد نے کراچی کنگز کے حیدر علی کو اپنا …
Read More »پی ایس ایل 8:کراچی کنگزکا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں ہونیوالے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہیں، کراچی کنگز کی …
Read More »پنجاب میں عام انتخابات: گورنر کی الیکشن کمیشن کو تاریخ دینےسے معذرت
پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے لئے عام انتخابات کرانے کے معاملے پر گورنر پنجاب حافظ بلیغ الرحمن اور الیکشن کمیشن کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیے کے مطابق گورنر بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے معذرت کر لی، گورنر پنجاب نے الیکشن کمیشن …
Read More »صدرمملکت کا منی بجٹ پر آرڈیننس جاری کرنے سے انکار، حکومت پریشان
صدر مملکت کی جانب سے منی بجٹ پر آرڈیننس جاری کرنے پر انکار کے بعد وفاقی حکومت مخمصے کا شکار ہو گئی۔ صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر حکمت عملی طے کرنے کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے …
Read More »شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی پر دہشتگردوں کا حملہ،7حملہ آورمقابلے میں ہلاک
شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق میران شاہ سے بنوں ملزمان منتقل کرنے والے اسکواڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، دہشت …
Read More »