رحیم یارخان میں شادیوں پر ڈھول بجانے والے گروپ کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شادی کی تقریب کاجھانسہ دےکر کچے کے علاقے میں گروپ کو بلایا اور فنکارگروپ کے 9 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثا سے ایک …
Read More »Pakistan
اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب گرفتار
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خلاف درج ایف آئی آر ۔پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب …
Read More »پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے 4 سال مکمل، قوم آج ’’سرپرائز ڈے‘‘ منا رہی ہے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ‘کے 4 سال مکمل ہونے پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے4 برس مکمل ہونے پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل …
Read More »کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماہر تعلیم جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ماہر تعلیم اور مقامی نجی اسکول سسٹم کے وائس چیئرمین خالد رضا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 7 میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے خالد رضا کو ان کے گھر کے سامنے نشانہ بنایا …
Read More »دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، ایک اہلکار زخمی
دہشتگردوں نے کلاچی تھانے کی روہڑی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے کے دوران گولی لگنے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا، ملزمان اور پولیس کے مابین سخت فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ڈی پی …
Read More »کے پی کے نگران حکومت کا پی ٹی آئی ادوار کے اربوں کے میگا پراجیکٹس کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی کی سابق حکومت کے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے ۔ نگران وزیرٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہد خٹک نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پوری نگران کابینہ نے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ …
Read More »پی ایس ایل 8 : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے 15 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے تھے، …
Read More »پی ایس ایل 8 : پی سی بی اور حکومت پنجاب کے درمیان اخراجات کا فارمولا طے پاگیا
پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز کیلئے پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گیا ہے، پی ایس ایل کے پنجاب میں ہونے والے میچز کی سکیورٹی کیلئے پی سی بی کی جانب سے حکومت پنجاب کو 10 کروڑ …
Read More »عازمین حج کیلئےآن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک کو لازمی قراردے دیا گیا
وزارت مذہبی امور میں سعودی ویزہ بائیو اپلی کیشن کے استعمال کے متعلق اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی عازمین حج کیلئے آن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک لازمی ہو گی، عازمین حج اپنی فنگر پرنٹ بائیو میٹرک سعودی ویزہ بائیو نامی موبائل …
Read More »اہم شخصیات کی سکیورٹی کےلیے ساڑھے 4 کروڑ سے شاہراہوں پر ایچ ڈی کیمرے لگانے کا منصوبہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات کی فل پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد ایئرپورٹس سے ریڈ زون کے روٹ پر جدید ترین ایچ ڈی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس سے ان شخصیات کی نگرانی کی جائے گی۔وفاقی پولیس …
Read More »