اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنےکی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا، علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت …
Read More »Pakistan
چئیرمین پی ٹی آئی کے الزامات غلط ثابت، انسانی حقوق کمیشن کو جیلوں میں خواتین پر تشدد کے شواہد نہیں ملے
انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پرجاری تحقیقات میں ایک بھی الزام کی تصدیق نہیں ہوسکی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کے بعد پارٹی ورکرز کی گرفتاری کے بعد یہ الزام عائد کیا تھا کہ خبریں …
Read More »بحیرہ عرب میں طوفانوں تعداد اور شدت میں مزید اضافےکی پیشگوئی
بحیرہ عرب میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافےکی پیشگوئی کر دی گئی ،موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سے بحیرہ عرب کے طوفانوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے، آنے والے وقتوں میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافہ …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد امریکی ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 287 روپے 63 پیسے …
Read More »لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ لاہور، جہلم، حافظ آباد اور سوات سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی …
Read More »ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے …
Read More »بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مذید مہنگی کردی گئی
نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دیجون کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی پی پی اے کی درخواست پر …
Read More »شمالی وزیرستان: میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک2 زخمی ہوگئے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے …
Read More »سمندری طوفان کا فاصلہ مزید کم، پاک فوج، سول ادارے متحرک، ساحلی پٹی سے ہزاروں افراد کے انخلا کی کوششیں
سمندری طوفان ہائپر جوائے کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کیلئے پاک فوج کے اعلیٰ حکام اور سول ادارے پوری طرح حرکت میں آگئے۔طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، جرم کا اعتراف کرلیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تحقیق کی گئی اور انہیں ایف آئی آر پڑھ کر سنائی گئی جب …
Read More »