انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا

Share

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد امریکی ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا تھا

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …