کچلاک کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کچلاک کے علاقے میں ملزمان نے ایگل اسکواڈ کے جوانوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے کئی پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے …
Read More »Pakistan
سپریم کورٹ اصلاحات : وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں انتہائی اہم فیصلہ متوقع ہے. اور اجلاس میں سپریم کورٹ کے توہین عدالت کے اختیار بارے بھی غور کیا جائے گا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے …
Read More »آئین ججوں کو یہ اختیار سماعت نہیں دیتا کہ وہ سپریم کورٹ کے کسی حکم کے خلاف اپیل کا فیصلہ کرنے بیٹھ جائیں، جسٹس فائز کا نوٹ جاری
حافظ قرآن 20 اضافی نمبر کیس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حافظ قرآن 20 اضافی نمبر کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔تفصیلی فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا ہے کہ ازخود نوٹس …
Read More »توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نا اہلی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے، عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی نشست پر …
Read More »احتساب عدالت میں رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹرعاصم کی درخواست بریت مسترد
کراچی کی احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست بریت مسترد کر دی، اس سلسلے میں ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سنا …
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ سے متعلق بل نظرثانی کیلئے واپس بھیج دیا۔صدرِ پاکستان نے عدالتی اصلاحات بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر …
Read More »دہشتگردی کی حالیہ لہر عمران خان حکومت کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ
وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اجلاس میں عوام کے ریلیف کو مرکزی حیثیت قرار دیا گیا اور قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کا اعتراف کیا گیا۔اعلامیہ میں کہا …
Read More »الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق میڈیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق میڈیا ضابطہ اخلاق 2023ء جاری کردیا جس کے تحت پاکستان کے نظریہ، سلامتی اور خود مختاری کے منافی مواد شائع یا نشر نہیں ہوگا۔میڈیا ضابطہ اخلاق کے مطابق عدلیہ کی آزادی اور ساکھ کو نقصان پہنچانے والے مواد کی بھی اجازت نہیں …
Read More »قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا، نئی شرح منافع کا اطلاق 10 اپریل سے ہوگا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہداء فیملی ویلفیئر پر شرح منافع 16.56 فیصد کردی گئی ہے۔ سیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »ملکی سیاسی صورتحال کے باعث وزیر خزانہ کا دورہ امریکہ منسوخ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا۔ وزیر خزانہ کو 10 اپریل سےعالمی بینک اور آئی ایم ایف کےاجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا، وزیر خزانہ نے اپنے دورہ …
Read More »