قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ

Share

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا، نئی شرح منافع کا اطلاق 10 اپریل سے ہوگا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہداء فیملی ویلفیئر پر شرح منافع 16.56 فیصد کردی گئی ہے۔ سیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنشنرز اکاؤنٹس پر منافع 16.56 فیصد کردیا گیا ہے، شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر بھی شرح منافع بڑھادی گئی ہے۔ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر ایک کروڑ پر ایک لاکھ 7 ہزار روپے منافع ملے گا، ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر بھی شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا ہے

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *