لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبائی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کو جنوری کے آخر تک بند رکھنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ کے جج جسٹس شاہد کریم نے لاہور میں ماحولیات، اسموگ کے تدارک اور آبی آلودگی کے مسائل پر طویل عرصے سے زیر …
Read More »Pakistan
نواز شریف کو بلا کر بیان ریکارڈ کریں عدالت کی ہدایت
احتساب عدالت میں نواز شریف، آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی، خواجہ عبدالغنی مجید، انورمجید اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔نواز شریف کی جانب سے پلیڈر رانا عرفان عدالت کے روبرو پیش ہوئے جب …
Read More »تفتیشی افسران کو لاپتہ کرنیوالے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران تفتیشی افسران پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسران کو شہریوں کو لاپتہ کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت سندھ ہائی …
Read More »خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس شہرام سرور چوہدری آج درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ خدیجہ …
Read More »بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے سرکاری وکیل کو مہلت
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل کو مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سمیت …
Read More »ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ہلاک افراد کی شناخت نواب خان اور شہزادی کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم علی خان کو موقع سے گرفتار کیا گیا، جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔دونوں مقتولین …
Read More »نواز ،عمران اور سپریم کورٹ کے 2ججز کے لیے اہم عدالتی ہفتہ
اہم عدالتی ہفتہ آج سے شروع ہوگا جو دو سابق وزرائے اعظم عمران خان ‘نوازشریف اورسپریم کورٹ کے دوججزجسٹس سردار طارق اور جسٹس مظاہرنقوی سے متعلق فیصلوں کا امکان ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج عمران خان اورکل نواز شریف کے مقدمے کی سماعت ہوگی جبکہ آج سپریم جوڈیشل کونسل …
Read More »انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو ننکانہ، سیالکوٹ، نارووال سے گرفتار کیا گیا، ملزمان میں محسن علی، محمدعثمان …
Read More »کراچی: پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں کی کروڑوں کی ڈکیتی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں واقع گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے، پولیس یونیفارم اور سادہ لباس میں ملبوس ملزمان 2 کروڑ روپے نقد، 80 تولہ سونا اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئےمتاثرین کا کہنا ہے کہ ملزمان تقریباً 2 گھنٹے تک لوٹ مار …
Read More »چمن بارڈر پر یومیہ اجرت والے 8 ہزار مزدوروں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
نگراں وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت برائے غربت کا خاتمہ اور سماجی تحفظ کو ہدایت کی ہے کہ وہ برج فنانسنگ کے ذریعے چمن بارڈر پر یومیہ اجرت والے 8 ہزار مزدوروں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کے لیے فنڈز کا بندوبست کرے۔بزنس ریکارڈر …
Read More »