خیبرپختونخوا کے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے، تحریک انصاف کا بی آر ٹی کرپشن کیس میں اسٹے لینے سے پتاچلتا ہےکہ گڑبڑ ہوئی ہے، بی آر ٹی ٹرانسپورٹ کے انڈر ہوتی ہے اور وزیرٹرانسپورٹ اس کا چیئرمین …
Read More »Pakistan
پولیس نے سوات دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی
سوات کے کبل تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی، جس میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا گیا ہے۔گزشتہ رات سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے سے 10 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں …
Read More »سوات : سی ٹی ڈی تھانے میں 2 خودکش دھماکے، 10 اہلکار شہید
سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دوخودکش حملے کئے گئے ہیں ان حملوں میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے خود کش حملے کی تصدیق کی ہے، حملے کے فوری بعد قانون …
Read More »وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا، کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور بھی زیرغور آئیں گے۔سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل کے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔
Read More »پاک فوج کی کاوشوں، برادر مسلم ممالک کے تعاون سے427 پاکستانی بحفاظت سوڈان پورٹ پہنچ گئے
وزیراعظم آفس کے مطابق 427 پاکستانی بحفاظت پورٹ سوڈان پہنچ گئے جہاں سے وہ وطن پہنچیں گے، ان 427 افراد کی رہائش اور خوراک کا انتظام بھی حکومت پاکستان نے کیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 72 گھنٹے سے جاری خصوصی ہنگامی پلان …
Read More »پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت، لواحقین نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا
ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نو جوانوں کی ہلاکت کے بعد لواحقین نے تھانہ شاہ رکن عالم کا. گھیراؤ کرلیا اور. ملزمان پولیس اہلکاروں کی گرفتاری تک لاشیں نہ. دفنانے کا. اعلان کیا ہے، ملتان پولیس کا دعویٰ ہے کہ موٹر سائیکل …
Read More »متنازعہ پولیس افسر غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے
سابق سی سی پی او لاہور اور سیاسی وابستگی کی بنیاد پر متنازع پولیس افسر غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا، وفاقی حکومت نے غلام محمود ڈوگرکا تبادلہ کرکے انہیں معطل …
Read More »ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار
کندھ کوٹ میں ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پویس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر اوگاہی اسٹاپ سے ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ جاری ہے اورجلد …
Read More »سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں ہے، جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحدکا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں پاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( …
Read More »کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی
کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کر گئی جس کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کی۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نورجہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس کے بعد پیچیدگیوں کے باعث ہتھنی کو چلنے پھرنے میں دشواری تھیانتظامیہ کے …
Read More »