پشاور بی آر ٹی میں کرپشن : نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے

Share

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے، تحریک انصاف کا بی آر ٹی کرپشن کیس میں اسٹے لینے سے پتاچلتا ہےکہ گڑبڑ ہوئی ہے، بی آر ٹی ٹرانسپورٹ کے انڈر ہوتی ہے اور وزیرٹرانسپورٹ اس کا چیئرمین ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عجیب تویہ ہے یہاں ایک سرکاری افسربی آر ٹی ٹرانسپورٹ دیکھ رہا ہے، بی آر ٹی کی تعمیر لوکل گورنمنٹ کے ادارے نے کی اور اس کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی اور مختلف ڈیپارٹمنٹس میں پی ٹی آئی کے لوگ تعاون نہیں کررہے، بیورو کریٹس الیکشن کرانے میں رکاوٹ بن رہے ہیں، ہماری کوشش ہے وزیر اعظم ،سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن ہمیں اختیار دیں

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *