وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا

Share

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا، کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور بھی زیرغور آئیں گے۔سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل کے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar