آج کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر کی قدر 77 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر 280 روپے کا ہوا لیکن کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قدر میں 2 روپے 23 پیسے بڑھ گئی، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر 2 روپے 23 پیسے ہونے پر ڈالر 283 پر …
Read More »Pakistan
ظل شاہ ہلاکت: عدالتی تحقیقات کے لئے پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں …
Read More »عمران خان سے کہتی ہوں کہ تمہاری بڑی مہربانی، مجھے میرا بیٹا واپس دے دو، والدہ ظل شاہ
پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی والدہ نے علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کے حقائق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میرے بیٹے ظلِ شاہ کی حفاظت میں ناکامی کی ذمے دار ہے،نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ظلِ شاہ کی والدہ نے …
Read More »وفاقی حکومت نے توشہ خانہ تحائف کا 20 سالہ ریکارڈ پبلک کر دیا
وفاقی حکومت نے2002 سے اب تک کا توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا۔446 صفحات پر مشتمل 2002 سے لے کر رواں ماہ 2023 تک توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ جاری کیا گیا ہے جس میں صدر، وزراء اعظم اور وفاقی وزراء کے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات …
Read More »پی ایس ایل 8 کی ٹاپ 4 پوزیشنز واضح ہوگئیں
پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کا فیصلہ ہونے کے بعد پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔لاہور قلندرز پہلی، ملتان سلطانز دوسری، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری اور پشاور چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔15 …
Read More »رکن اسمبلی یار محمد رندکے بیٹےکے قافلے کے قریب دھماکہ،2محافظ جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان میں ممبر صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند کے قافلے کے قریب دھماکے میں 2 محافظ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔لیویز حکام کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند شوارن سے ڈھاڈر …
Read More »اے این ایف نے مختلف شہروں سے منشیات سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشی کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، مختلف شہروں سے منشیات سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی میں خاتون سمگلر سمیت 2ملزمان سے ساڑھے تین کلو گرام سے زائد افیون …
Read More »پاکستان سپر لیگ 8 : آج دواہم میچز شیڈول
پی ایس ایل 8 میں لیگ راؤنڈ کے آخری روز 2 میچز کھیلے جائیں گے، دوپہر 2 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں زور کا جوڑ پڑے گا۔ایک طرف قلندرز کے ہاتھوں 119 رنز سے شکست کھانے والی ہوم ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ جیت …
Read More »لاہور میں دفعہ 144 پر عمل درآمد کرانے کے لئے رینجرز طلب
پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر لیا ہے۔پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی لاہور میں نکالی جانے والی ریلی کو روکنے کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا ہے، رینجرز کی نفری کو زمان پارک کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مقامات …
Read More »عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 13 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس …
Read More »