قومی اسمبلی میں کل وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن رکن غوث بخش مہر کے سوال پر حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ کابینہ ڈویژن کے ریکارڈ کے مطابق ایک سال کے دوران وزرا کے غیر ملکی دوروں پر 6کروڑ 52 لاکھ روپے اخراجات آئے ہیں۔ہ ایک سال کے دوران …
Read More »Pakistan
عمران اسلام آباد کے لیے روانہ، پیشی میں تاخیر پر عدالت برہم، 12بجے تک پیش ہونے کی مہلت
اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل کے کیس سمیت چار مختلف کیسز میں عدالتوں میں پیش ہونگے، ایک کیس کی سماعت میں 12 بجے تک وقفہ کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل …
Read More »عمران خان کی بینکنگ کورٹ،اسلام آباد کچہری میں پیشی: کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی کال
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منگل کو بینکنگ کورٹ پیشی کے لیے لاہور سے روانگی سے قبل پی ٹی آئی نے صبح 8 بجے کارکنوں کو زمان پارک لاہور پہنچنے کی کال دے دی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن ریلی کی شکل میں عمران خان …
Read More »ٹرانس جینڈر کمیونٹی کیلئے تحفظ سنٹر بنانے کا فیصلہ
پنجاب پولیس نے انسپکٹر جنرل عثمان انور کی ہدایت ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی فوری مدد اور سہولت کے لیے “تحفظ سنٹر” بنانے کا فیصلہ کیا ہےٹرانس جینڈر کمیونٹی کی سہولت کیلئے فوری اقدامات کے حوالے سنٹرل پولیس آفس میں خصوصی مذاکراتی نشست کا اہتمام ہوا، نشست میں کمیونٹی کے حقوق …
Read More »ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام انتقال کرگئے
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب ڈاکٹر عاطف اکرام حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔عاطف اکرام سیمینار میں شرکت کے لیے اسلام آباد گئے تھے، جہاں دل کی تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ڈاکٹر عاطف اکرام کی نماز …
Read More »ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے گئے
ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے کہا ہے کہ حکومت نے مردم اور خانہ شماری کیلئے 10 ارب روپے جاری کر دئیے ہیں، 34 ارب روپے کے کل اخراجات ہیں، 24 ارب روپے کا کیس ای سی سی میں ہے۔ترجمان شماریات ڈویژن سرور گوندل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …
Read More »شمالی وزیرستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کارروائی کی جس دوران فورسز اور …
Read More »کوئلے کی کان میں فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے خوست کول مائنز ایریا میں کان کنوں کے ڈیرے میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 کان کن جاں بحق اور …
Read More »اُڑتے تابوت
تاریخ گواہ ہے کہ بھارتی سیاستدانوں نے ووٹ بینک کے لیے ہمیشہ پاکستان فیکٹر کو استعمال کیا اور جب جب بھارت کو اندرونی مسائل کا سامنا ہوا تب تب پاکستان کو بطور ولن اپنی عوام کے سامنے پیش کیامودی سرکار پاکستان کی معیشت کی دگرگوں حالت کو دیکھتے ہوے یہ …
Read More »عدالت کا عثمان بزدار کو 10 ارب سے زائد اثاثوں کے کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور کی احتساب عدالت میں عثمان بزدارکے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ ملزم کو علم ہونا چاہے کہ الزام کیا ہے، اس دوران نیب نے عدالت کو بتایا کہ …
Read More »