کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 2 روپے96 پیسے مہنگا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 25، پیسے …
Read More »Pakistan
بےنظیر کفالت پروگرام کی رقم 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 کردی گئی
وفاقی وزیر شازیہ مری کے زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں بےنظیر کفالت کی سہ ماہی قسط کو 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق بینظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط کو 7000 روپے سے بڑھا کر …
Read More »جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز: جسٹس فائز،طارق مسعود کاجوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے خط
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف دائر ریفرنس کے بعد جسٹس قاضی فائزعیسٰی اور جسٹس طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کو خط لکھا ہے۔خط سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس امیر محمد بھٹی کو لکھا گیا۔جسٹس …
Read More »وفاقی کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس میں کابینہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈے میں سپریم کورٹ میں زیرسماعت الیکشن التواکیس پرغور کیا جا رہا ہے۔ کیس کے مختلف پہلوؤں …
Read More »جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر
بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا ہے ، اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کےخلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔اس کے علاوہ گزشہ دنوں ملک کی بار کونسلز نے سابق وزیر …
Read More »عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں شہری نے درخواست دائر کردی۔شہری نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی سے نااہل کیا تھا، نااہل شخص کا سیاسی جماعت …
Read More »رجسٹرار سپریم کورٹ اپنے عہدے سے دستبردار ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا خط
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے عہدے سے فوری طور پر دستبردار ہوں۔انہوں نے یہ مطالبہ رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھے جانے والے خط میں کیا ہے جس میں انہوں نے مؤقف …
Read More »پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات
سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی الیکشن التوا کے کیس کی سماعت کے سلسلے میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ کے اطراف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جس میں اہلکار ڈنڈے اور شیلڈز کے ساتھ موجود ہیں۔اسلام آباد پولیس نے کسی …
Read More »سابق ایس ایس پی فرحت عباس شاہ کے قاتل گرفتار
صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ملت پارک میں گزشتہ روز قتل ہونے والے سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کی تحقیقات میں ڈراپ سین ہوگیا ہے،ایس ایس پی سی آئی اے کے مطابق قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرحت …
Read More »علی امین گنڈا پور کی کار سے 22 رائفلیں ، 42 میگزین اور 181 کارتوس برآمد
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کی گاڑی میں ڈی آئی خان سے لاہور اسلحہ پہنچاتے ہوئے پکڑ لی گئی، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ اسلحہ سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی حفاظت کے لیے رکھا گیا تھا اور ساتھ …
Read More »