پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Share

سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی الیکشن التوا کے کیس کی سماعت کے سلسلے میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔سپریم کورٹ کے اطراف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جس میں اہلکار ڈنڈے اور شیلڈز کے ساتھ موجود ہیں۔اسلام آباد پولیس نے کسی احتجاج کے پیش نظر واٹرکینن بھی شاہراہ دستور پہنچا دی ہے۔دوسری جانب اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں وہی افراد داخل ہوسکیں گے جن کے مقدمات زیرسماعت ہیں۔

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *