عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Share

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں شہری نے درخواست دائر کردی۔شہری نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی سے نااہل کیا تھا، نااہل شخص کا سیاسی جماعت کا سربراہ ہونا خلاف قانون ہے لہٰذا انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar