Pakistan

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئے۔جنرل عاصم منیرسکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے۔ جنرل عاصم منیرکا دورہ برطانیہ پانچ دنوں پر محیط ہوگا، آرمی چیف …

Read More »

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ میں کوئٹہ نے پشاور کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، کوئٹہ …

Read More »

آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے، 7 دہائیوں سے بھارت کشمیر میں مظالم کی داستان رقم کر رہا ہے لیکن وہ کشمیریوں کےجذبہ حقِ …

Read More »

دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے۔یوم یکجہتی کشمیر پر صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان کی …

Read More »

سنگین مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان واپس آکر پھر امریکا روانہ

سابق وفاقی وزیر، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما بابر غوری امریکا روانہ ہو گئے۔ بابر غوری کو حفاظتی ضمانت کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ 31 جنوری کو بابر غوری وطن واپس آئے تھےسندھ ہائی کورٹ نے چند روز قبل ایم کیو ایم کے …

Read More »

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون

جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، سفارتی ذرائع نے سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی عمر 79 برس تھی جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرِ علاج تھے۔سابق صدر …

Read More »

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، بسنت منانے پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق احکامات کے خلاف ورزی پردفعہ 144 کےتحت کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پتنگ بازی کی پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق آج …

Read More »

چلتی بس میں گارڈ نےاسلحہ دکھا کر 18 سالہ بس ہوسٹس کا ریپ کر ڈالا

چلتی مسا فر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ اسی بس کے گارڈ نے اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کی شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گاڑی صادق آباد سے میلسی …

Read More »

فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو جاری کر دی گئی۔پولیس کے مطابق حاصل کردہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے۔پولیس نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق …

Read More »

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔شیخ رشید نے …

Read More »
Skip to toolbar