اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، بسنت منانے پر پابندی عائد

Share

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق احکامات کے خلاف ورزی پردفعہ 144 کےتحت کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پتنگ بازی کی پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق آج سے2 ماہ تک ہوگا۔اس کے علاوہ پتنگ بازی کی خریدو فروخت کرنےوالوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar