Pakistan

اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے آئندہ 24 گھنٹوں میں زمان پارک جائے گی

خاتون جج کو دھمکانے اور توشہ خان کیس میں عدم پیشی پر اسلام آباد کی دو عدالتوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دو ناقابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کیے ہیں جس کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم گرفتاری کیلئے لاہور پہنچ چکی ہےاسلام آباد پولیس کی ٹیم …

Read More »

لاہور میں دفعہ 144 : چیف سیکرٹری سے 24 گھنٹوں رپورٹ طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دفعہ 144کے نفاذ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر پنجاب کی نگران حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں چیف سیکرٹری پنجاب معاملے پر …

Read More »

دو منٹ کا کیس ہے؟ تسلیم کریں یا انکار کریں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس مبینہ بیٹی کو ظاہر نا کرنے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف …

Read More »

پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہےلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا …

Read More »

خاتون جج کو دھمکانے ،توشہ خانہ کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری ، اسلام آباد پولیس عمران کی گرفتاری کیلئے لاہور میں موجود

توشہ خانہ کیس اور خاتون جج کو دھمکانے کے مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہو میں متحرک ہوگئی، پولیس کی عمران خان کی عدالتی حکم پر گرفتاری ہوگی جب کہ عمران خان کی گرفتاری …

Read More »

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسرشاہد کمال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال لاہور سے فیصل آباد آ رہے تھے، فیصل آباد میں ساہیانوالہ کے قریب ان کی کار حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کے نتیجے میں وی سی …

Read More »

اگر عمران خان آج عدالت پیش نہ ہوئے تو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، جج کی وارننگ

خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں جج نے عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ وہ ذاتی حیثیت میں آج پیش ہوں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان آج بھی عدالت پیش نہ ہوئے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر …

Read More »

ظل شاہ ہلاکت: عدالتی تحقیقات کے لئے پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں …

Read More »

عمران خان سے کہتی ہوں کہ تمہاری بڑی مہربانی، مجھے میرا بیٹا واپس دے دو، والدہ ظل شاہ

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی والدہ نے علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کے حقائق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میرے بیٹے ظلِ شاہ کی حفاظت میں ناکامی کی ذمے دار ہے،نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ظلِ شاہ کی والدہ نے …

Read More »
Skip to toolbar