Pakistan

سندھ بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی نمبر ون، جماعت اسلامی دوسرے، پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر، الیکشن کمیشن نے تمام نتائج جاری کردئیے

سندھ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے تمام 235 یوسیز کے نتائج جاری کردیے جن کے مطابق پیپلز پارٹی نے کراچی میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلیں، جماعت اسلامی دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے۔الیکشن کمیشن سے موصولہ غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے …

Read More »

سندھ بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر آگے۔پاکستان تحریک انصاف 21 سیٹوں کے ساتھ دوسر …

Read More »

کراچی،حیدرآباد کے 16 اضلاع میں ووٹوں کی گنتی جاری،حیدرآباد، دادو، پیپلزپارٹی کو برتری حاصل

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، دادو، پیپلزپارٹی کو برتری حاصل ہے، حیدرآباد میں پیپلزپارٹی 96، پی ٹی آئی 23، جماعت اسلامی …

Read More »

عالمی بینک کا سوات میں 245میگاواٹ کے 2پن بجلی منصوبے شروع کرنے کا اعلان

عالمی بینک رواں سال خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں 245 میگا واٹ کے 2 پن بجلی منصوبے شروع کریگا جن کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ 13ارب روپے سے زائد کی آمدن ہو گی۔صوبائی حکومت نے منصوبوں پر کام کرنے والیپرا جیکٹ عملے اور غیر ملکی انجینئرز کی سیکیورٹی …

Read More »

گاڑیوں،موٹرسائیکل کی نئی رجسٹریشن، ٹرانسفر کا بائیومیٹرک نظام بحال

محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول نے گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی نئی رجسٹریشن اور پرانی گاڑیوں کی ٹرانسفر کا بائیو میٹرک نظام 21جنوری سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نے تمام دفاتر کے افسران کو باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا، پیر 23جنوری سے تمام گاڑیوں کی رجسٹریشن اور …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔پیٹرول کی …

Read More »

ریکوڈک فیلڈ پر غیرملکی کمپنی کےکام کا باقاعدہ آغاز

ریکوڈک فیلڈ پر غیر ملکی کمپنی نے کام شروع کردیا جس کیلئے بلوچستان میں لوگوں کی بھرتیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر غیر ملکی کمپنی کےچیف ایگزیکٹو مارک بریسٹو نے کہا کہ بلوچستان حکومت کو معاہدے کے …

Read More »

ایک سو سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔وفاقی وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں کینسر، نفسیاتی امراض اور اعضا کی پیوند کاری سمیت جان بچانے والی ادویات کی قلت ہے۔ قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے کمپنیوں نے ادویات بنانا بندکردی …

Read More »

ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول جاری

وفاقی حکومت کی منظوری سے ای پاسپورٹس اجرا کے لیے فیس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔فیس شیڈول کا اطلاق ڈپلومیٹیک،آفیشل اور آرڈنری کیٹیگری کے لیے کیا گیا ہے،عام شہریوں کوای پاسپورٹ کا اجرا موجودہ پاسپورٹ کی مدت کے اختتام پرکیا جائے گا۔ابتدائی طور پرای پاسپورٹس اجرا کا آغاز صرف …

Read More »
Skip to toolbar