پیمرا کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے درخواست دائر کی جس میں پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا …
Read More »Pakistan
پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی اینٹی کرپشن نے عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کر دیا۔ اینٹی کرپشن پولیس نے عدالت میں محمد خان بھٹی کے 5 …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو اسلام آبادکی عدالت نے مسترد کردیاتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے …
Read More »بولان میں خودکش دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقہ کنبڑی پل کے مقام پر بلوچستان کانسٹبیلری کے ٹرک کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9پولیس اہلکار شہید اور 12سے زائداہلکار زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں بولان خود کش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی فہرست موقع …
Read More »پی ایس ایل 8، کراچی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کنگز آج مدمقابل ہونگے
پاکستان سپر لیگ 8 میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے، دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں، عماد وسیم اور سرفراز احمد نے جیت پر نظریں جما لیں۔پاکستان سپر لیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں، ایونٹ کا 22 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …
Read More »پاکستان، امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا
پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی مزاکرات کا آغاز آج ہونے جارہا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق 2 روزہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری یواین اینڈ ای ڈی سید حیدر شاہ جبکہ امریکی وفد کی سربراہی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشت گردی کرسٹوفرلینڈ برگ …
Read More »اداکار قوی خان ہر فن مولا
پاکستانی فلم، ٹی وی اور ریڈیو کی دنیا کا بہت ہی بڑا نام محمد قوی خان اتوار کو کینیڈا میں مختصر علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔قوی خان نے اپنی ناقابل فراموش اداکاری کے باعث صدارتی ایوارڈز تمغہ برائے حسن کارکردگی سمیت کئی قومی اور …
Read More »چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نزیر احمد کا بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف کے جوائنٹ سیکرٹری نے جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل …
Read More »عمران کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونےکی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط
پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو مشترکہ طور پر خط لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق عمران خان سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سےبڑی جماعت کے سربراہ ہیں، ان کو اقتدار سے سازش کے …
Read More »عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نےپابندی عائد کردی۔پیمرا کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے۔ پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات پرپابندی سےمتعلق …
Read More »