
پاکستان سپر لیگ 8 میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے، دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں، عماد وسیم اور سرفراز احمد نے جیت پر نظریں جما لیں۔پاکستان سپر لیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں، ایونٹ کا 22 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان راولپنڈی میں شام 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کی جیت پر نظریں مرکوز ہیں، نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی۔کراچی کنگز نے جیت کے ساتھ کم بیک کرنے پر نظریں جمالیں