Pakistan

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بناسکی اور اسے 38 رنز سے شکست ہوئی۔پاکستان کی …

Read More »

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282 ہوگئی۔انہوں نے …

Read More »

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے …

Read More »

پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کر گئی، مردم شماری کی تاریخ میں توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئیترجمان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کے 122 اضلاع کی مردم شماری مکمل ہو چکی ہے، اب تک کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 …

Read More »

کچے میں جاری آپریشن میں پاک فوج حصہ لے گی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے کچے کےعلاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا، فوج کی خدمات کیلئے 24 اپریل تک توسیع کے ساتھ 5 …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف پہلے سے جاری مربوط، مؤثر آپریشن میں مقامی آبادی کا انخلاء نہیں ہوگا

پاک فوج کے دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن میں ان علاقوں سے رہائشیوں کا انخلا نہیں ہوگا، یہ آپریشن رد الفساد یا ضرب عضب کی طرح کوئی بڑا یا نیا آپریشن نہیں بلکہ پہلے سے جاری آپریشنز کو مربوط اور مؤثر انداز میں لانچ کیا جائے گا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر …

Read More »

پاکستان:2025 تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، مہنگائی اور ادائیگیوں کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ

عالمی بینک نے پاکستان اکنامک ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک اینڈ رسک رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق موجودہ سیاسی صورتحال کے تحت پاکستان کی معیشت کو تاحال سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ملک میں مزید 39 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلےگئے ہیں، غربت بڑھنے کی وجہ سیلاب …

Read More »

عسکری قیادت درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، آئی ایس پی آر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال خصوصاً سرحدوں اور داخلی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں اندرونی اور خطے کے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، آئندہ ہفتے سے تمام 8 ججز سنگل بنچ کے لئے دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کے ججز روسٹر میں 4 ڈویژن بنچ دستیاب ہوں گے۔جسٹس …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت کے لیے …

Read More »
Skip to toolbar