اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، آئندہ ہفتے سے تمام 8 ججز سنگل بنچ کے لئے دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کے ججز روسٹر میں 4 ڈویژن بنچ دستیاب ہوں گے۔جسٹس بابر ستار 18 اپریل سے کیسوں کی سماعت کے لئے دستیاب ہوں گے جبکہ جسٹس بابر ستار بیرون ملک ہیں اور وہ 17 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے۔چیف جسٹس کی منظوری سے خصوصی ڈویژن اور لارجر بنچز بھی دستیاب ہوں گے۔

Check Also

بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔

Share یادو مجھے کافی میسجز کرتے تھے‘، بالی وڈ اداکارہ کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *