زیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کی ہدایت کردی۔لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا …
Read More »Pakistan
یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی رہائی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام کارکنان کی نظربندی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا، عدالت نے پی ٹی آئی کی سابق وزیر یاسمین …
Read More »پنجاب حکومت کا حالیہ ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے حالیہ ہنگامہ آرائی اور سول و عسکری تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیےجے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیاہے۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پراجلاس ہوا جس میں جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑپھوڑ اور جلاؤگھیراؤکی تحقیقات …
Read More »جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں: القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کا تحریری حکم جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست …
Read More »بجٹ اسٹریٹیجی پیپر آئندہ ہفتے کابینہ کے سامنے پیش کئے جانے کا امکان
بجٹ اسٹریٹیجی پیپر 3 سال کی مدت کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے آئندہ ہفتے پیش کیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ 1.7 ٹریلین روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے، رواں سال دفاعی بجٹ 1.56 ٹریلین روپے مختص کیا گیا تھا۔ …
Read More »کسی افسر نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فو ج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کسی افسر نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھاکہ اندرونی شرپسندوں اور بیرونی دشمنوں کی پوری کوشش …
Read More »القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور
القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےچیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کی دو ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دے دیا تھا جس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ثمن رفعت امتیاز شامل تھے۔سپریم …
Read More »مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
شمالی بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی ) کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں آرمی کے دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ میں سکیورٹی …
Read More »فواد چودھری کی گرفتاری، انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب
) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے معاملے پر انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی گرفتاری سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے انتظامیہ سے 3 ایم پی او …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر سماعت کی اور توشہ خانہ کیس میں حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیاہے،ا،سلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا ہے، عدالت نے عمران …
Read More »