مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

Share

شمالی بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی ) کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں آرمی کے دو جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اس دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں اور پاک فوج نے دہشتگردوں کوبلڈنگ کمپلیکس تک محدود کردیا

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *