اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

Share

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر سماعت کی اور توشہ خانہ کیس میں حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیاہے،ا،سلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا ہے، عدالت نے عمران خان کی دیگر 3 درخواستوں پر بھی نوٹسز جاری کردیئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar