سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری نے آڈیولیکس کمیشن کی طلبی کا نوٹس عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔اپنی آئینی درخواست میں صدر سپریم کورٹ بار نے عدالت سے آڈیولیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی اوراحکامات کوغیرآئینی غیرقانونی قراردینے کی استدعا کی۔عابد زبیری نے آئینی درخواست میں مؤقف اپنایا …
Read More »Pakistan
نیپرا نے بجلی صارفین پر پھر بجلی گرا دی
مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنےکا فیصلہ جاری کیا ہے۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق صارفین کو مئی …
Read More »سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت
یوم تکریم شہدائے پاکستان پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران نے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آج کا دن پوری قوم کے لیے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ہر شہید کو …
Read More »عظمت شہدا کنونشن: وزیراعظم شہداء کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے
وزیراعظم شہباز شریف عظمت شہدا کنونشن میں شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والی عظمت شہدا کنونشن میں شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے ورثا کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔تقریب میں جذباتی اور رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتاری سے بچ جانے والے رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی۔پولیس کی جانب سے راجہ خرم نواز، اخلاق اعوان اور علی اعوان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی گئی …
Read More »جناح ہاؤس سمیت حساس تنصیبات پرحملوں کا منصوبہ 8 مئی کو زمان پارک میں تیار ہونےکا انکشاف
جیو فینسنگ ریکارڈ کے مطابق حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ مبینہ طور پر 8 مئی کو زمان پارک میں تیا رکیا گیا۔ تکنیکی تجزیے اور جیوفینسنگ سے انکشاف ہوا ہےکہ اعلیٰ قیادت کا حملہ آوروں سے رابطہ تھا، جیو فینسنگ کے مطابق عمران خان کے زمان پارک سے 6 …
Read More »جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ شناخت پریڈ کیلئے پولیس کے حوالے
جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے پولیس کے حوالے کردیا۔سابق آرمی چیف کی نواسی اور سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو قیدیوں والی وین میں ایک گھنٹے سے زائد انتظار کے بعد عدالت …
Read More »آڈیولیکس تحقیقات: انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب آڈیوز فراہم کردی گئیں
وفاقی حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی سربراہی میں آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کردیں۔ذرائع کے مطابق آڈیوز کے ساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کروا دیا گیا ہے۔مجموعی طور پر 8 آڈیوز کمیشن کو جمع …
Read More »موٹر وےایم 6 سکینڈل : اربوں کی کرپشن کا مرکزی ملزم گرفتار
موٹروے ایم 6 حیدرآباد میں اربوں روپے کی کرپشن کے اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار اسلم پیرزادہ کو نیب ٹیم کراچی نے گرفتار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اسلم پیرزادہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی، ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب کراچی …
Read More »شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار 1شہری شہید
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکا چیکنگ کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شہدا کی میتیں اور زخمیوں کو میران شاہ اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق …
Read More »