موٹر وےایم 6 سکینڈل : اربوں کی کرپشن کا مرکزی ملزم گرفتار

Share

موٹروے ایم 6 حیدرآباد میں اربوں روپے کی کرپشن کے اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار اسلم پیرزادہ کو نیب ٹیم کراچی نے گرفتار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اسلم پیرزادہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی، ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب کراچی نے فوری طور پر اسلم پیرزادہ کو گرفتار کر لیانیب حکام مرکزی ملزم اسلم پیرزادہ کو آج احتساب عدالت حیدرآباد میں پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق اسلم پیرزادہ پر مٹیاری موٹروے اسکینڈل میں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام بھی ہے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *