عظمت شہدا کنونشن: وزیراعظم شہداء کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے

Share

وزیراعظم شہباز شریف عظمت شہدا کنونشن میں شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والی عظمت شہدا کنونشن میں شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے ورثا کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔تقریب میں جذباتی اور رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف شہدا کے ورثا کی نشستوں پر گئے، مزاج پرسی کی اور حوصلہ دیا۔شہباز شریف شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar