نیپرا نے بجلی صارفین پر پھر بجلی گرا دی

Share

مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنےکا فیصلہ جاری کیا ہے۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق صارفین کو مئی کے بجلی کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، اضافےکااطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگانیپرا کے مطابق مارچ میں مہنگے پاورپلانٹس سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی، اس حوالے سے نیپرا نے سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar