Pakistan

پاکستان بھارت بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے، ترجمان دفتر خارجہ کی وضاحت

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 2 پاکستانی جاں بحق …

Read More »

انٹربینک میں امریکی ڈالر میں 18 روپے اضافے کے بعد 285 روپے پر جا پہنچا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.61 پیسے مہنگا ہوکر 266.11 روپے پر بند ہوا۔ آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 89 پیسے اضافہ ہوا جس سے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کی درخواست میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کے احکامات کا ریکارڈ طلب کرلیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے چیئرمین نیب کی فوری تعیناتی رکوانے کیلئے شہری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی جس …

Read More »

عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو بری کردیا

اداروں کے خلاف تضحیک آمیز الزامات لگانے اور عوام کو اکسانے کے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت نے کیس سے ڈسچارج کردیا۔اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام …

Read More »

لاہور شہر کاماسٹر پلان 2050، لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناع میں توسیع کر دی

صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد پر لاہور ہائیکورٹ نے امتناع میں مزید توسیع کر دی ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری میاں عبدالرحمان سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وکیل صحت کی خرابی کی وجہ …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاؤس میںوزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مسلح افواج سے متعلق معاملات پر اظہار خیال کیا گیا …

Read More »

ریلوے ملازمین نے ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

رحیم یار خان میں ریلوے ملازمین نے ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مسافر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ریلوے حکام کے مطابق کچھ تخریب کار ولہار ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک کو کھول رہے تھے، جب ریلوے ملازمین موقع پر پہنچے تو ملزمان …

Read More »

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج پھر قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے

قذافی سٹیڈیم میں آج پھر پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے کوچز اور کھلاڑی اپنی اپنی جیت کیلئے پرامید ہیں۔پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج قذافی سٹیڈیم …

Read More »

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ: سیاسی قائدین نے منصوبہ بندی سے سیکیورٹی اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی، پولیس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ ، بد نظمی اور توڑ پھوڑ بارے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی عدالت پیشی کے دوران مجموعی طور پر 750 افسر اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھے، …

Read More »

پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات: سکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط لکھنےکا فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کیلئے بھی وفاقی حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت خزانہ سے 30 ارب روپے فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو خط لکھ کر انتخابات …

Read More »
Skip to toolbar