پنجاب حکومت نے جمعہ کو مفت آٹا تقسیم مراکز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئندہ ہر جمعہ کو پنجاب کے آٹا ڈسٹری بیوشن سینٹرز بند رہیں گے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے انتظامیہ کو آٹے کی تقسیم کے عمل کو مزید …
Read More »Pakistan
ملک بھر میں گرم چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں شروع ہو گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی آ …
Read More »سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری
پاکستان سینیٹ کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے، سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایوان میں پیش کریں گے۔ایجنڈا کے مطابق وزیر دفاع …
Read More »پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانا صدر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی تھانا صدر پر دہشت گرد حملے کی اطلاع پر موقع پر روانہ ہوئے تھے کہ پیر والا موڑ کے قریب …
Read More »سپریم کورٹ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ …
Read More »پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات کا کیس: ضلع میں زیادہ مسئلہ ہے وہاں الیکشن مؤخر ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کل صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اپنے اختلافی نوٹ پر قائم ہوں، انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس مسترد کردیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا …
Read More »زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاک بحریہ کا جہاز شام پہنچ گیا
شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون لطاکیہ پہنچ گیا، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق لطاکیہ کے گورنر، پاکستانی سفیر اور شام کے دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا، امدادی سامان میں متاثرین کیلئے …
Read More »آل راؤنڈر شاداب خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کا گولڈن ویزہ مل گیا۔انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاداب خان نے یو اے ای کا گولڈن ویزہ ملنے کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اپنے پیغام میں شاداب خان کا …
Read More »عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی پر وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں درخواست دے دی گئی۔تھانے میں درخواست کاشف مجید ایڈووکیٹ کی مدعیت میں گزاری گئی ہے، اس موقع پر سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بارعاطف …
Read More »حکومت کا ازخود نوٹس سمیت عدالتی اصلاحات کے لیے فوری قانون سازی کا فیصلہ
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں حکومت نے عدالتی اصلاحات کے لیے فوری طور پر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ازخود نوٹس کے خلاف اپیل کے حق سے متعلق قانون سازی …
Read More »