سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہو گا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری

Share

پاکستان سینیٹ کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے، سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ایوان میں پیش کریں گے۔ایجنڈا کے مطابق وزیر دفاع نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان کے قیام کا بل ایوان بالا میں پیش کریں گے، اجلاس میں میری ٹائم زون اور پیر روشن شاہ انسٹیٹیوٹ میران شاہ کے قیام کا بل پیش ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar