وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہمارے خلاف جیو پولیٹکس ہو …
Read More »Pakistan
آذر بائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی قیمت پر ایل این جی فراہم کرے گا
پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان ایل این جی کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا، آذربائیجان کے صدر الہاف عالیوف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آذر …
Read More »انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 37 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے …
Read More »لاہور : مختلف علاقوں میں 153 ملی میٹر سے زائد بارش، شہر کا زیادہ حصہ زیر آب
صوبائی دارالحکومت لااہورکے بیشتر علاقوں میں رات سے اب تک موسلا دھار بارش کے 3 سپیل برس چکے ہیں جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔سب سے زیادہ بارش قرطبہ چوک پر 153 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 108 …
Read More »سمندری طوفان بپر جوائے آج دوپہر پاکستان میں داخل ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کےدوران کیٹی بندر اور اس کےاطراف لہریں 8 سے12 فٹ بلند ہوسکتی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کیٹی بندر اورگرد و نواح میں 12 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا کیا گیا ہے NEOC Update: سمندری طوفان بپرجوائے کیٹی بندر سے 181،کراچی سے …
Read More »سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن جاری
سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی میرینز کی ٹیمیں سجاول، کیٹی بندر، شاہ بندر، کھاروچن میں خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چوھڑ جمالی اور جاتی کے نواحی گوٹھوں …
Read More »صوبہ بھر کی تاریخی عمارات کا کنٹرول والڈ سٹی لاہور کے سپرد کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی تاریخی و قدیم ثقافتی عمارتوں کا کنٹرول والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تاریخی عمارتوں خصوصاً شیرانوالہ باغ میں سمادھی، گجرات کے رام پیاری محل، گوجرانوالہ …
Read More »جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی
جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی متفقہ طور منظوری دے دی۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم …
Read More »پاک فوج طوفان بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مشغول
پاک فوج کے تازہ دم دستے طوفان بپرجوائے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی منتقلی کے لیے مشغول ہیں ۔پاک آ رمی کے جوان گاؤں موسیٰ تحصیل کھارو چن میں پھنسے افراد کو نکالنے میں کامیاب رہے ، علاقہ مکینوں کا اس صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے …
Read More »کراچی میں میئر وڈپٹی میئر کا الیکشن: وزارت داخلہ نے رینجرزتعینات کرنےکی منظوری دیدی
وزارت داخلہ نے میئر وڈپٹی میئر کراچی کے انتخابات کیلئے شہر میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کےمیئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے سکیورٹی کی فراہمی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔وزارت داخلہ کی جانب سے رینجرز کی …
Read More »