انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

Share

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 37 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 18 پسیے تھا

Check Also

پاکستانی بغیر ویزا کن ممالک کا سفر کرسکتے ہیں؟

Share پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد محدود تعداد میں ایسے ممالک کا سفر کر سکتے …