Pakistan

کپتان بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں آخری میچ کھیلنے کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نجی ائیر لائن کے ذریعے ورلڈ کپ 2023 میزبان ملک سے پہلے دبئی گئے جہاں سے انہوں نے اپنے آبائی شہر لاہور کے لئے اڑان بھری تھی۔کپتان قومی …

Read More »

پشاور میں دلہا کا قتل، اہم انکشافات سامنے آگئے

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دلہا کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چار سدہ روڈ پر دلہا کے قتل کا مقدمہ تھانا فقیر آباد میں درج کرلیا گیا۔ قتل کیس میں تفتیش کےلیے 3 افراد کو حراست میں لیا …

Read More »

ایک کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑے گئے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس پکڑ لیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیموں نے مختلف شہروں میں 429 چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران نان ڈیوٹی پیڈ جعلی سگریٹس …

Read More »

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی کا غیرمعروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ منظرعام پر آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا ہے، فرح گوگی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کیلئے غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ بنا کردیا گیا۔سابق خاتون …

Read More »

ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیئے گئے ہیں، ان کے نام پر سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان دُرانی نے بھی اتفاق کیا ہے، تاہم پی ٹی آئی نے اس نام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ …

Read More »

نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دولہا قتل کر ڈالا

پشاور میں چارسدہ روڈ گاڑی پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، اور پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے۔پشاور کےعلاقے چار سدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دولہا جاں بحق ہوگیا۔واقعے کی اطلاع …

Read More »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا فائدہ مند اقتصادی شراکت داری کے لیے تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عرب و اسلامی ممالک کے غیرمعمولی ہنگامی اجلاس کی سائیڈ لائن پر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض افواج کی جاری جارحیت اور تازہ ترین صورتِ …

Read More »

باراتیوں کی کار نہر میں جاگری، دولہا اور دلہن کے بھائیوں سمیت 6 افراد ڈوب گئے

میلسی میں باراتیوں سے بھری کار پل ڈھمکی عبور کرتے ہوئے نہر میں جاگری دولہا، دلہن کے بھائیوں سمیت چھ نوجوان نہر کے پانی میں ڈوب گئے۔ کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد تین نوجوانوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں۔ دو کی تلاش جاری ہے، جبکہ ایک …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ کے انتقال کے بعد خیبرپختونخوا میں آئینی بحران پیدا ہوگیا

نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبے میں آئینی بحران پیدا ہوگیا، اعظم خان کے انتقال کے بعد خیبر پختونخوا کی کابینہ بھی ختم ہوگئی۔آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ آگے کیا ہوگا، آئین اس بارے میں مکمل خاموش ہے، آئین میں نگراں وزیر اعلیٰ …

Read More »

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ورلڈ کپ 2023ء میں …

Read More »
Skip to toolbar